Bill Gates a Game Changer
ڈاکٹر اقبال عادل کی ایک ویڈو ديکھی , مو صو ف نے اپنا چالیس سالا تجربے کا ذکر کرتے ہونے کچھ حیرت انگیز انکشاف کیا ہے.
ان کے
مطابق کرونا کا ایک مریض بتانے پر تیرہ ہزار کی رقم ٹرسٹ یا ہسپتال کو ملتے ہیں
اور اگر
مریض وینٹیلیٹر پر رکھا جا ئے تو یہ رقم ٣٩٠٠٠ انتالیس ہزار ڈ ا لر تک
وصول ہوتی ہے
After watching a video of Dr. Iqbal Adil, He has revealed something
amazing while mentioning his forty years of experience.
According to him, the trust or the hospital gets Rs 13,000 for
telling/declaring a patient of Corona, and if the patient is placed on a
ventilator, the amount is up to thirty nine thousand dollar
What do you say , by giving so much money, I think it is a
game that the common man needs to know about it
Bill Gates a Game Changer
کیا کہتے ہیں آپ یہ اتنی بڑی رقم کا
دینا ، کوئی تو گیم ہے جس کا عام آدمی کو جاننا بہت ضروری ہے
اگر یہ گیم ہے تو اس کے پیچھے کون سی طاقت ہے
اور اس گیم
کا فائدہ کس کو ہوگا
جب کسی کو
کوئی فائدہ ہے تو تبھی اتنی بڑی رقم خرچ کی جا رہی ہے
........جو بھی ہے
........جو بھی ہے
انہوں نے ساری دنیا کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہی سارے نظام کو اپنے کنٹرول میں کرنے کے لیے نا صرف
پیسہ لگایا جا رہا ہے بلکے پوری پلاننگ کی جاری ہے
Bill Gates, WHO ,UNICEF, Hillary Clinton etc
اور ان سب
باتوں کے پیچھے جن لوگوں کا نام آرہا ہے ان میں بل گیٹس
سرے فہرست ہیں
سرے فہرست ہیں
funded by Bill Gates
![]() |
Bill Gates a Game Changer |
Bill Gates a Game Changer
مجھے ضرور بتائیے گا
اپنی رائے دینے کے لیے کمینٹ کریں
اور دوستوں کے ساتھ لازمی شیر کریں
Fortune Academy Rawalpindi
www.fortunetech.online
5G (Fifth Generation) Technology
ڈاکٹر صاحب نے 5جی ٹکنالوجی پر بات کرتے ہوئے اسے کورونا
سے زیادہ مہلک قرار دیا ہے کیونکہ اس ٹکنالوجی کی مدد سے لوگوں کی نقل و حرکت پر نظر
رکھا جا سکے گا اور یہ تب ہی ممکن ہوگا جب لوگوں کے درمیان مناسب فاصلہ ہوگا
اس کام کے
لئے ابھی سے لوگوں کو تیار کیا جا رہا ہے کے وو چھ 6 فٹ کا فاصلہ رکھیں تا کہ رش
والی جگہ پر ان کی آسانی سے پہچان ھو سکے.
اور اس کا
م کو مکمل ہونے کے لیے آپ کے جسم میں مائکرو. چپ کا ہونا ضروری ہے
Talking about 5G technology, Dr. Sahib said that it is more deadly
than Corona because with the help of this technology the movement of people
will be monitored and this will be possible only when there is proper distance
between people.
People are already being prepared for this task by keeping a
distance of 6 feet so that they can be easily identified in a crowded place.
And the micro chip in your
body to complete this task.
Micro chip
اسی لیے ایک ویکسین تیار کی جارہی ہے جسےکورونا سے حفاظت
کا کہ کر ، ہر انسان کو لگانا لازمی قرار دیا جا ئے گا
اور
لوگ مجبور ہوں گے اس کو لگانےکےلیے
Think Tank تھینک ٹینک
ان سا ری گیم کے پیچھے جو تھنک ٹینک ہیں وہ ان سب چیزوں پر نظر
رکھیں ھوئے ہیں کے کب اور کتنا ان کی بات پر عمل کیا جا رہا ہے ہیلتھ کا کنٹرول کب پرائیویٹ
اداروں کے ہاتھ میں آرہا ہے جسے ھی لوگ اس نیا کلچر کو اپنا لیں گیں ، تو کورونا اتنا
ھی جلدی ختم ہوجایئے گا
Bill Gates a Game Changer
اب آپ اس بات کو کو کس نظریے سےدیکھتے ہیں
مجھے ضرور بتائیے گا
اپنی رائے دینے کے لیے کمینٹ کریں
اور دوستوں کے ساتھ لازمی شیر کریں
Fortune Academy Rawalpindi
www.fortunetech.online