Post Page Advertisement [Top]

(Omar Series) عمر سیریز کا دیکھنا

        

بات پڑھنے اور دیکھنے سے شروع کرتے ہیں تو  

  پڑھنے سے بہتر ہے دیکھنا 

Fortune Academy
Muslim Town Rawalpindi




پڑھنا ایک فعال عمل ہے جبکہ دیکھنا ایک غیر فعال عمل ہے۔ ویڈیو دیکھنے کے مقابلے میں کتاب پڑھتے وقت  بہت زیادہ توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔


اسلام کی بہت سی باتیں  پڑھنے اور سننے  کو ملیں بہت سے غزوات اور جنگہوں کا تزکرہ سنا مگر چند دنوں میں تاریخ 
مدھم ہوتے ہوتے سب کچھ بھول گیا

 ٣٠اقساط پر محیط یہ سیریز جو قطر والوں نے بنائی ہے  
 میں منظر عام پر آیی august 18,2012

   
اگر آپ حضرت عمر رض کی زندگی کے بارے میں کچھ جاننا چاھتے ھیں تو ہم آپ سے کہیں گے کے عمر سیریز لازمی دھیکھیں 

یہاں ہم آپ کو لنکس شیر کریں گیں   

_________________________________________________________________________


Reading is an active process whereas watching is a passive one. One needs a lot more attention while reading a book than that of watching videos.

If you want to know anything about the life of Hazrat Omar (RA) , we will ask you to watch out the this series


Here we will share the links with you




No comments:

Bottom Ad [Post Page]