Post Page Advertisement [Top]

خدارا ایک نظر اساتذہ پر بھی Please take a look at the teachers too



السلا  م علیکم


کل کے حکومتی بیا ن پر جہاں بہت سے طالب علمو ں  میں  امتحان نا دینے میں خوشی کی  لہردوڑگئی وہاں  بہت سے  طالب علم اداس نظر آتے ہیں اپنی سو فیصد تیاری کی وجہ سے ...بھر حال یہاں آج طلبه کا زکر کرنا نہیں بلکہ قوم کے معماروں کی بات کروں گا 
   

Please take a look at the teachers too

تعلیمی ادارے جون تک مکمل بند ہونے کے بعد 



مجھے ڈر ہے ہزاروں چھوٹے تعلیمی ادارے(اکیڈیمیز ) جو رینٹ کی
 بلڈنگز میں اوپن ہیں وہ اس صورتحال میں بند ہو جائیں گے
syed yasir arafat

Please take a look at the teachers too

اداروں کے ساتھ وہ اساتذہ جو اس پیشعہ سے منسلک ہیں انکا کیا بنے گا؟ ان کے بچوں کا کیا بنے گا۔ بہت برا فیصلہ ہے یہ ہم جیسے اساتذہ کے لئے۔
جب اساتذہ خود بھوکے ھو جایئں گے  اور جب خود پریشان ہوں گے تو پھر آنے والی نسل کو کیسے سمبھا ل سکیں گے    

ان سب باتوں کے  باوجود بحیثیت مسلمان ہمیں صبر سے کام لینا ھو گا کیوںکہ 


 یاد رکھو تمہارا رب بہتر تدبیر کرنے والا ہے ۔۔۔۔ ہر حال میں شکر کرو کہ تمہارا رب بڑا کریم ہے ۔۔۔۔ کوئی  مشکل ایسی نہیں جس کا حل وہ نہ بتائے ۔۔۔۔۔ مجھے امید ہے کہ آپ کے دل میں ڈر صرف یہ ہے کہ میں اس کا بندہ ہوں جو مجھ سے ستر ماوں سے زیادہ محبت کرتا ہے

الله سے دعا ہے کے پریشانی کی اس گھڑی میں ہم سب پر کرم فرماتے 
اور حاکم وقت سے بھی اپیل ہے کے 

Please take a look at the teachers too

خدارا ایک نظر اساتذہ پر بھی 
از قلم 
منیر احمد سید 
فار چون اکیڈمی 



No comments:

Bottom Ad [Post Page]