Bomb Blast or Corona بم دھماکہ یا کورونا
آپ کو یاد ہے یا بھول گئے
دوستوں سال ٢٠٢٠ ہے اور آج سے ٹھیک ٢٠ سال پہلے
نظر دوڑایں تو یاد ھو گا کے ملک میں اس وقت بم دھماکے اپنے عروج پر تھے
ملک کا کوئی بھی صوبہ ایسا نہ تھا جہاں دھماکہ
نہ سنا گیا ھو . یہ بم دھماکے دن بدن
زیادہ ہوتے گئے . ہزاروں کی تعد ا د میں لوگ اس دنیا سے چلے گئے
ان دھماکوں کا موسم چند دن یا چند ماہ رہنے
والا نہیں تھا بلکے کئی سال گزر جانے کے بعد بھی تازہ ہے
سال ٢٠٠٠ ان دھماکوں کی پیدائش کا سال تھا اور
وقت گزرتے گزرتے سال ٢٠٠٩ میں اپنی جوانی پر تھا مطلب ٢٠٠٩ میں
سب سے زیادہ دھماکے ہوۓ. مگر آپ یقین کریں اس قوم پر ، اتنے خطرناک حالات
میں نا تو ان کو خوف ہوتا تھا ، نا مرنے کا ڈر ، ستم ظریفی تو یے تھی کے
لوگ ایک دوسرے سے مذاق میں پوچھتے تھے کے آج کتنے دھماکے ہونے اور اگر کبھی الله کے فضل سے کوئی جواب نہ میں
دی دیتا تو حیران ھو کر پوچھتے کے آج کوئی نہیں ہوا ؟؟
اس قوم نے اتنے خطرناک دور میں مسجد بازار اور
سیرو تفریح کو ترک نہیں کیا تو
کرونا کیا چیز ہے
از
قلم
منیر احمد سید
No comments:
Post a Comment